پشاور دہشتگردی واقعہ میں زخمی ہونے والے لانس نائیک ظفر اقبال شہید              سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ              شیخ رشید کا اسد عمر کو منانے کا اعلان              مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے عہدے کی ذمہ داری سنبھال لی              رینٹل پاور ریفرنس میں گرفتار ملزم شاہد رفیع جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے              آمدن سے زائد اثاثے: علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع              پنجاب حکومت کا بڑا رمضان پیکیج دینے کا اعلان              حکومت ملک میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کیلئے آئی ایم ایف کی شرط پر رضامند       
تازہ تر ین

تہمینہ جنجوعہ کی شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات ،وزیر خارجہ کا بے مثال خدمات پر خراج تحسین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سبکدوش ہونے والی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سبکدوش ہونے والی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی بے مثال خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ تہمینہ جنجوعہ بالخصوص پاکستانی خواتین کیلئے ایک مثال ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تہمینہ جنجوعہ بااصول اور باصلاحیت سیکرٹری خارجہ رہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اور ادارے کیلئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔تہمینہ جنجوعہ نے اس پذیرائی پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے وزیرا علیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ملاقات کر کے صوبے کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملاقات میں ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے نزدیک شخصیات نہیں ملک اہم ہے،وزیراعظم نے ملکی معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے بولڈ فیصلہ کیا اوراس فیصلے کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور جلد مطلوبہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا آئی ایم ایف سے پہلا رابطہ ہوا ہے ،مالیاتی پیکج اور اقتصادی معاملات پر بات چیت ہوئی۔وزارت خزانہ کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا،رابطے ... تفصیل