حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نہ بنانے پر مسلم لیگ (ن )کا احتجاج کا فیصلہ              سپریم کورٹ آف پاکستان کااورنج لائن ٹرین منصوبہ 20 مئی تک مکمل کرنے کا حکم              وفاقی کابینہ کمیٹی برائے توانائی کارمضان المبارک میں سحر اور افطار کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ              محکمہ تعلیم بلوچستان نے 549 اساتذہ معطل کردیئے       
تازہ تر ین

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کوشادی ہالز گرانے سے روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کوشادی ہالز گرانے سے روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد میں شادی ہالز گرانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی تو شادی ہال مالکان نے موقف اختیار کیا کہ وہ شادی ہالزریگولر کرانے کو تیار ہیں لیکن بھاری فیسیں خلاف قانون ہیں جبکہ سی ڈی اے کو دیہی علاقوں میں قائم شادی ہالز سے فیسوں کی وصولی کا اختیار بھی حاصل نہیں۔ عدالت نے شادی ہالز اور مارکیز مالکان کی درخواست پرحکم امتناع جاری کرتے ہوئے سی ڈی اے کوشادی ہالزگرانے سے روک دیا۔ عدالت نے سی ڈی اے سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرتے ہوئے شادی ہالزاورمارکیز کے متعلقہ تمام کیسزکو اکٹھا کرنے کی ہدایت کردی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ انوکھے لاڈلے کو کھیلنے کے لئے ملک دیدیا گیا ہے ،عمران خان کی اپنی سوچ مرغی اور انڈے تک محدود ہے ،وہ اپنی نا اہلی چھپانے کے لئے مرغیوں کی قربانی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوان عناصر، مفروروں اور اشتہاری مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کیلئے ’احتساب سب کا‘ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ یہ بات انہوں نے نیب ہیڈکوارٹرز میں نیب کی کارکردگی کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کے خلاف نیب راولپنڈی کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب ذرائع نے بتایا کہ سابق حکمران خاندان ... تفصیل