مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

سپریم کورٹ نے رحمن ملک کےخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے درخواست گزار کی عدم موجودگی کے باعث رحمن ملک کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی ۔سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت سے متعلق مقدمے پر سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔درخواست گزار سید محمود اختر کی عدم موجودگی کے باعث عدالت نے رحمان ملک کے خلاف درخواست مسترد کر دی

مزید خبر یں

لاہور( نیوز ڈیسک ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری نے کہا ہے کہ جو ملک دشمنی کرے گا اس کیخلاف کارروائی ہوگی، محسن داوڑ اور علی وزیر کیخلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صمصام بخاری نے کہا کہ میں ... تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی چار رکنی ٹیم نے کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سرکاری گاڑیوں کے ذاتی استعمال سے متعلق ڈھائی گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹرحمادحسن نیازی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چینی نائب صدر کے دورے کے دور ان معاہدوں پر اتفاق دونوں ممالک میں فروغ پاتے اقتصادی تعاون کا منہ بولتا ثبوت ہے، عمران خان ... تفصیل