نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ تعینات              وفاق نے کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا              بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی نے کامیابی حاصل کرلی              محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہیٹ ویوالرٹ جاری کردیا              وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا              پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

ای سی سی نے کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے150میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرنے کی منظوری دیدی

اسلا آباد (نیوز ڈیسک) ای سی سی نے کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے150میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرنے کی منظوری دیدی، کے الیکٹرک کو اضافی بجلی دو سا ل کےلئے فراہم کی جائیگی ،اضافی بجلی کی فراہمی سے کراچی کے صارفین کو لوڈشیڈنگ میں ریلیف ملے گا۔ ای سی سی کا اجلاس مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوا جس میں کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے150میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔کے الیکٹرک کو اضافی بجلی دو سال کے لیے فراہم کی جائےگی،اضافی بجلی کی فراہمی سے کراچی کے صارفین کو لوڈشیڈنگ میں ریلیف ملے گا۔ ذرائع کے مطابق اضافی بجلی زیفائرتینگا اور دادو ہائڈرو الیکٹرک سے فراہم کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ٹیسکو کے صارفین کے لیے ایک ارب 80کروڑ روپے سبسڈی فراہم کرنے کی بھی منظوری دی گئی ،صنعتی صارفین کو بجلی پر 3روپے فی یونٹ سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ پا ور ڈویژن نے صنعتی صارفین کو دی جانے والی سبسڈی کے 118ارب روپے بھی مانگ لیے۔ پاور ڈویژن حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صنعتی صارفین کی اس سال کی سبسڈی اب تک 118ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔ حکام کے مطابق حکونت 118ارب روپے حکومت ہمیں فراہم کرے تو آگے سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا جائےگا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بھارتی عوام کا مینڈیٹ تسلیم کر کے مودی کے ساتھ بات چیت کےلئے تیار ہے ،بھارت ہمیشہ مذاکرات سے کترارتا رہا ہے ،مسئلہ ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں گرمی کی نئی لہر کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ہے۔کراچی میں گزشتہ چند روز سے دن کے اوقات میں سمندر سے چلنے والی ہوائیں بند ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے گرمی کی شدت ... تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج میں رکاوٹیں نہیں ڈالیں گے مگر عوام انکے نہیں تحر یک انصاف کیساتھ ہیں ،اپوزیشن جماعتیں کسی نظر یے یا ملک وقوم کیلئے نہیں اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے جمع ہو ... تفصیل