عید الفطر 5 جون کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات              امریکا کے بعد برطانوی کمپنی کا ہواوے پر پابندی کا اعلان              کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 10ملزمان گرفتار              دارالصحت اسپتال اور نشوا کے والد میں صلح ہوگئی              چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف مستعفی              ملک میں 50 فیصد کمپنیاں ٹیکس ناہندہ ہونے کا انکشاف، رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ              سندھ حکومت کا عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان              متحدہ عرب امارات کا تارکین وطن کو مستقل رہائش دینے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

جسٹس نور خان مسکانزئی نے بطور چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت عہدے کا حلف اٹھا لیا

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس نور خان مسکانزئی نے بطور چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نے نور خان مسکانزئی سے عہدے کا حلف لیا اس حوالے سے حلف برداری کی پروقارتقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی ، تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور وکلا سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی ، نور خان مسکانزئی دو سال تک وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس رہیں گے۔

مزید خبر یں

بشکک(نیوزڈیسک) پاکستان نے غیرقانونی قبضے کے تحت لوگوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی سمیت اس کی ہر قسم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی کی صورت ہمیں درپیش ہے،پاکستان نے دہشتگردی اور انتہاءپسندی کا کامیابی سے مقابلہ کیا اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر دفاع و سابق وزیراعلیٰ خیبرپختوانخواپرویز خٹک نے کہا ہے کہ مالم جبہ اور بی آر ٹی منصوبوں میں تحقیقات کے باوجود میرے خلاف مالی بدعنوانی کا کوئی ثبوت تلاش نہیں کیا جاسکتا، میرے ہاتھ بالکل صاف ہیں، کسی نے اس بارے میرا ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث سیاستدان پیسہ تو واپس کرنا چاہتے ہیں لیکن رسیدیں نہیں دینا چاہتے، شریف برادران کسی تیسرے فرد کے ذریعے ڈیل کے لئے تیار ہیں،لیکن ان کا بنیادی مسئلہ یہ ... تفصیل