گلگت(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی منظوری کے بعد چار نئے اضلاع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گوپس یاسین، روندو،داریل اور تانگیر کو نئے اضلاع میں شامل کیا گیا ہے۔ چار نئے ڈسٹرکٹ کے قیام کے بعد گلگت بلتستان میں اضلاع کی تعداد 10 ہو گئی۔واضح ہے کہ ان کی آمدنی کی تقسیم،پولیس کو ذیلی تقاضے تحصیل اور ذیلی تحصیل کی حیثیت سے پہلے ہی برقرار رکھا جائےگا۔
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل