حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

گلگت ،ضلع غذر میں برفانی تودے کی زد میں آنےوالے 7غیر ملکی اور مقامی کوہ پیماﺅں کو بچا لیا گیا

گلگت (نیوز ڈیسک) امدادی اداروں نے پاک فوج کی مدد سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں برفانی تودے کی زد میں آنےوالے 7غیر ملکی اور مقامی کوہ پیماﺅں کو بچالیا۔تفصیلات کے مطابق کوہ پیماﺅں کی ٹیم گزشتہ روز برفانی تودے کی زد میں آنے کے بعد لاپتہ ہوگئی تھی اور کئی کوہ پیما زخمی ہوگئے تھے۔ اطلاع ملتے ہی امدادی اداروں نے فوج کی مدد سے فوری طور پر ان کی تلاش کا کام شروع کیاتھا ۔ ریسکیو آپریشن مکمل کرکے تمام لاپتہ کوہ پیماﺅں کو بحفاظت بچاکر ہیلی کاپٹر کے ذریعے گلگت منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔کوہ پیماﺅں کے گروپ لیڈر کا نام ترچیزو ہے اور اس ٹیم میں 4مرد اطالوی کوہ پیما، دو مقامی خواتین اور ایک مرد مقامی کوہ پیما شامل ہے۔ مقامی خواتین کوہ پیماﺅں کا تعلق گوجال ہنزہ سے ہے۔ ریسکیو آپریشن میں پاک آرمی اور نجی فلاحی ادارے کے تین ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔ یہ کوہ پیما 3 جون کو اشکومن کے علاقے میں میلون جونز پہاڑ سر کرنے روانہ ہوئے تھے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل