حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

گلگت ایئر پورٹ کا عارضی طور پر بند رن وے دوبارہ کھول دیا گیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) گلگت ایئر پورٹ کا عارضی طور پر بند رن وے دوبارہ کھول دیا گیا ۔ ہفتہ کی صبح پی کے 608 لینڈنگ کے کے دوران کچے میں اترنے کے بعد رن وے عارضءطور پر بند کیا گیا تھا ، پی آئی اے کی پرواز پی کے 608 مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ،سی ای او ائر مارشل ارشد ملک پہلے ہی واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے چکے ہیں ،تحقیقاتی عمل میں غلطی ثابت ہونے پر ایوی ایشن قوانین کے مطابق کاروائی کی جائے گی- تحقیقات مکمل ہونے تک مذکورہ پرواز آپریٹ کرنے والے دونوں پائلٹ گراﺅنڈ کر دئے گئے،طیارے کو خاتون کپتان مریم آپریٹ کررہی تھی ۔ ذرائع کے مطابق گلگت ایئرپورٹ پورٹ منیجر نے کپتان مریم اور فرسٹ آفیسر کا طبی معائنہ کروایا، تحقیقات کےلئے سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کی ٹیم گلگت پہنچ گئی ،ٹیم نے رن وے اور اے ٹی آر طیارے دونوں کا معائنہ کیا ۔سی ای او ائر مارشل ارشد ملک کی جانب سے کور کمانڈر 10 کور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر اور ائر وائس مارشل معید خان ناردن ائیر کمانڈ نے تعاون پر خصوصی شکریہ ادا کیا ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل