حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

گلگت کے قریب مکانوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق، پانچ زخمی

 گلگت(نیوزڈیسک) گلگت کے قریب مکانوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔گلگت کے علاقے بسین بالا علی محلہ میں زمین سرکنے سے مٹی کا تودہ آبادی پر گر گیا، حادثے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے، امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ملبہ ہٹایا اور زخمیوں کو نکالا تاہم اس دوران 3 افراد جاں بحق ہو چکے تھے تاہم 5 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقے سے مٹی ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے سے گزر چکھ تھے ہار چکے الاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل