حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

گلگت بلتستان میں بنجر زمینوں کو آباد کرنے کے لیے ’ڈرپ ایریگیشن‘ سسٹم متعارف کرادیا گیا

گلگت (نیوزڈیسک)گلگت بلتستان میں بنجر زمینوں کو آباد کرنے کےلئے ’ڈرپ ایریگیشن‘ سسٹم متعارف کرادیا گیا ہے، اس ٹیکنالوجی کی بدولت اب ان زمینوں پر کاشت کی جاسکے گی جہاں زرعی پانی میسر نہیں ہے۔گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کے بالائی علاقوں میں زرعی پانی کی رسائی نہ ہونے کے باعث زمین قابل کاشت نہیں تھی تاہم اب ڈرپ ایریگیشن سسٹم کو ایک این جی او نے متعارف کرادیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی بدولت بالائی ہنزہ کے گاﺅں خیبرکی زمین قابل کاشت ہوگئی ہے۔ڈرپ ٹیکنالوجی میں استعمال ہونے والے واٹر پمپ ملک میں ہی تیار کیے جاتے ہیں یہ پمپ تیس فٹ کی بلندی سے آنے والے پانی کو تین سو فٹ کی بلندی تک پہنچادیتے ہیں، ڈرپ ٹیکنالوجی کی بدولت اس پانی کو پودوں اور فصلوں کی جڑوں تک پہنچایا جاتا ہے۔یوں پانی کے ایک ایک قطرے کو بغیر ضائع کیے زراعت کےلئے استعمال کیا جارہا ہے مقامی افراد اپنی زمین پر پودے ،سبزیاں اور دیگر اجناس کاشت کرکے کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ہنزہ کے مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اب اس سبزہ زار کو دیکھ کر ایسا لگتا ہی نہیں کہ یہ زمین کبھی بنجر بھی تھی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل