حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

خیبر پختون خوا کابینہ میں آئندہ ہفتے توسیع اورردوبدل کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کابینہ میں آئندہ ہفتے توسیع اورردوبدل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے پشاورپریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ کابینہ میں قبائلی اضلاع کو بھی نمائندگی دی جارہی ہے، ایک ہفتے میں کابینہ میں تبدیلیاں نظر آئیں گی، نئے وزراءاور مشیر بھی شامل ہوں گے اور چند وزراءکے محکموں کو بھی تبدیل کیا جارہا ہے۔شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیر اعلی کا اختیار ہے وہ محکموں میں تبدیلی کریں، ان کے پاس محکمے زیادہ ہیں اس لیے اپنے محکمے وزراءکو بھی دے رہے ہیں۔شوکت یوسفزئی نے آئی جی کی تبدیلی کے حوالے سے کہا کہ یہ وزیر اعلی اور وزیراعظم کی سطح کے فیصلے ہیں، ڈالر کی قیمت کو گزشتہ حکومت نے مصنوعی طورپربرقراررکھا جس سے معیشت کو نقصان ہوا، اب معیشت مستحکم ہورہی ہے، ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی ہے تاہم حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں، بلین ٹری منصوبے پر نیب تحقیقات کرے یا ایف آئی اے، ہم ہر ادارے کی تحقیقات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل

Columns