حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ماضی کی حکومتوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث آج عوام کوسختی کاسامناہے، اسد قیصر

صوابی (نیوزڈیسک) سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہا ہے کہ بعض سیاستدان سیاسی سکورنگ کیلئے مذہبی عقائدکوبنیادبناتے ہیں مگر وہ خاطر جمع رکھیں کہ حضورپاک کے قبرمبارک کی خاک کے مقابلے میں دنیاوجہان کوخس کے برابرسمجھتے ہیں،سیاسی مخالفین کومذہبی کارڈاستعمال کرنے کی بجائے موجودہ حکومت اورماضی کی حکومتوں کاموازنہ کرکے پھربات کرلینی چاہئے،الحمداللہ ہم حقیقی عاشق رسول ہیں۔انہوں نے کہاکہ ماضی کی حکومتوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث آج عوام کوسختی کاسامناہے، آج کی مہنگائی،بیروزگاری سمیت دیگرمسائل کاپیش خیمہ ماضی کی غلط پالیسیاں تھیں۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ35سالوں کی پالیسیاں اب منفی اثرات مرتب کررہی ہیں مگرانشاءاللہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں بیروزگاری اورمہنگائی سمیت دیگربحرانوں کی دلدل سے کشتی پارکرائیں گے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے صوابی میں 69ملین روپے کی لاگت سے بلال مسجد سے وایاشگئی تک 4کلومیٹرسمال نہر، 24 ملین روپے کی لاگت سے1.4کلومیٹر درہ برج سے پنج پیرروڈ،18.803 ملین روپے کی لاگت سے نرئی لارسے زندئی پنج تک1.2 کلومیٹر روڈ،10.332ملین روپے کی لاگت سے مین روڈ جہانگیرہ سے درہ ویلج تک 1.5کلومیٹرروڈ،5.8ملین روپے کی لاگت سے ایک کلومیٹر پنج پیرمیرہ روڈ جبکہ 9.7ملین روپے کی لاگت سے ایک کلومیٹرمین پنج پیرروڈ،3ملین روپے کی لاگت سے جمال آبادجنازگاہ اور3ملین روپے کی لاگت سے جنید پنج پیرجنازگاہ کے افتتاح کے بعدایک پروقارتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع ممبرقومی اسمبلی عاقب اللہ خان بھی موجودتھے۔سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہاکہ صوابی کے عوام کوپاکستان تحریک انصاف نے نمائندگی دی ،صوابی کے غیورعوام کوکبھی نہیں بھولیں گے، صوابی کے عوام کی فلاح وبہبود،علاقے کی ترقی اورآنے والی نسل کیلئے جن منصوبوں کاآغازکیاہے ان کے دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل

Columns