سینیٹ نے ”مدریت پدریت رخصت بل 2018“کی منظوری دیدی
کرونا وائرس سے بچاﺅ کےلئے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی خصوصی تربیت اور سیمینار منعقد کر نے کا فیصلہ
کامیاب جوان پروگرام کو سندھ کے مختلف اضلاع میں لے جانے کا فیصلہ
تازہ تر ین

تحریک انصاف کے 2014 کے دھرنے میں کار سرکار میں مداخلت کیس کی سماعت 17فروری تک ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے 2014 کے دھرنے میں کار سرکار میں مداخلت کیس کی سماعت 17فروری تک ملتوی کر دی ۔ کیس کی سماعت مقامی عدالت کے جج ثاقب جواد نے کی۔پی ٹی آئی کے ایم این اے راجہ خرم نواز عدالت میں پیش ہوئے،راجہ خرم نواز نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی،عدالت نے آئندہ سماعت پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر دلائل طلب کر لیے،کیس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان آف نے ریلوے خسارہ کیس میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد ، سی ای او اور سیکرٹری ریلوے کو (کل) طلب کرلیا ہے جبکہ عدالت عظمیٰ نے ریلوے سے متعلق آڈٹ رپورٹ میں آنے والے حقائق پر برہمی کا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان 3فروری کو ملائشیا کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ملائشیا روانہ ہوگا،پاکستان اور ملائشیا کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات 4فروری کو ہوں گے،وزیراعظم عمران خان کی اپنے ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارنے کہاہے کہ نوجوانوں کےلئے روزگار کے بھرپورمواقع پیدا کرنے کےلئے حکومت کامیاب جوان پروگرام کے تحت مزید چارمنصوبے شروع کرے گی۔سرکاری ریڈیو کے مطابق عثمان ڈار نے کہا کہ متعلقہ پروگرام کے تحت ہرنیامنصوبہ ... تفصیل