آٹا بحران سے نمٹنے کے لئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ:ای سی سی نے 3لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 79 ترقیاتی سکیموں کیلئے باضابطہ ٹینڈر جاری
گنےکےکرشنگ سیزن کےآغازپر ہی شوگرمافیا سرگرم :ملک میں چینی کی ہول سیل قیمت 69 روپے فی کلو ہو گئی
الیکشن کمیشن نے 64 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بحال کر دی
نارووال سپورٹس کمپلیکس اسکینڈل:احسن اقبال کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
آئی جی سندھ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
حکومت کا بچت اسکیموں میں 40 کھرب روپے سرمایہ کاری کی جانچ پڑتال کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں
تازہ تر ین

محکمہ داخلہ نے محکمہ صحت سے نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس طلب کر لیں

لاہور(نیوزڈیسک ) محکمہ داخلہ پنجاب نے محکمہ صحت کوسابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کے لئے خط لکھ دیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے محکمہ صحت کو خط لکھ کر نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس طلب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ رپورٹس ملنے کے بعد نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے حوالے سے ہی فیصلہ کیا جا سکتا ہے ۔ نواز شریف کی اپنے خاندان کے افراد کے ہمراہ لندن کے ریسٹورنٹ میں موجودگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے نواز شریف کے ذاتی معالج سے تازہ ترین میڈیکل رپورٹس مانگ لی گئی ہیں اور رپورٹس ملنے کی صورت میں لندن میں پاکستانی سفارتخانہ اس کی تصدیق کرے گا ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپنے کارکنوں کو دھوکہ دینے والے کس منہ سے دوسروں پر دشنام طرازی کرتے ہیں،غریبوں کی ہمدردی میں مگرمچھ کے آنسو بہانے والوں کا بویا آج پوری ... تفصیل

سرینگر (نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں  ضلع پلوامہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے وچی میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی جانب سے مستقل اشتعال انگیزی پر عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت کی جانب سے حملوں اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ نہ رکا ... تفصیل

Columns