پاکستان میں ایک ہی روز میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق، ملک بھر میں ہلاکتیں 16 ،کیسز 1542ہو گئے
پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

سپریم کورٹ، بلوچستان سرکاری افسران تحفظ عدالت نے نمٹا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان سرکاری افسران تحفظ عدالت نے نمٹا دیا۔ آج جمعرات کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دور ان سماعت چیف جسٹس نے کہاکہ زہری صاحب اپ کونسے جہاز پر نکلے ہیں۔ درخواست گزار عبد الخالق زہری نے کہاکہ ایکسی لینسی عدالت سے تحفظ کے لیا آیا ہو۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ہمیں ایکسی لینسی نہ کہیں۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ سے جناب ہر محکمہ تنگ ہے۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہاکہ جس ادارے میں جاتے ہیں وہ رکھنے سے انکار کر دیتے ہیں ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ زہری صاحب،آپ کے پاس جو ہے اس پر قناعت کریں ۔ درخواست گزار نے کہاکہ ایماندار ملازم ہے اس لیے مجھے برداشت نہیں کرتے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ آپ کو اپنے علاوہ سب کرپٹ نظر آتے ہیں،اپنے علاوہ آپ نے سب کو بلیک لیبل کردیا ہے۔چیف جسٹس نے کہاکہ دو گھنٹے تک آپکی درخواست پڑھی،آپکی درخواست خوشنمائی سے زیادہ کچھ نہیں،آپ نے بلوچستان ہائیکورٹ میں بھی مقدمہ کر رکھا ہے۔چیف جسٹس نے کہاکہ بلوچستان ہائیکورٹ کو ہدایت کر دیتے ہیں وہ آپ کے کیس کا جلد فیصلہ کرے۔عدالت عظمیٰ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا ہدایت کیساتھ کیس نمٹا دیا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی روز میں چار افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی ، نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 1542 تک جاپہنچی ہے۔ نجی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کورونا وائرس کی مشکل گھڑی میں نوجوانوں کے ذریعے غریب افراد میں راشن تقسیم کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کوئی بھی حکومت اکیلے وائرس کو شکست نہیں دے سکتی ہے ،عالمی ... تفصیل