پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2019 میں پاکستان کو 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ قرض دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز مشرف کےخلاف فیصلہ سنانےوالے جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کےلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ،بینچ 25 فروری کو سماعت کرے گا
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

اراکین اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کیلئے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار ،درخواست مسترد

لاہور( نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی عثمان بزدار سمیت اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کیلئے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست مسترد دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے نامدار علی ساہو ایڈووکیٹ کی درخواست پر بطور اعتراض کیس سماعت کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ صوبائی اسمبلی نے 12 مارچ 2019 کو اراکین اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے بل کی منظوری دی، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گورنر پنجاب کو پنجاب عوامی نمائندگان ترمیمی بل 2019 پر دستخط نہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اس بل کی صوبائی اسمبلی سے منظوری پر افسوس کا اظہار بھی کیا، وزیراعظم پاکستان کو صوبے کی قانون سازی کے معاملات میں مداخلت کا کوئی اختیار نہیں، صوبائی اسمبلی سے منظور شدہ بل پنجاب اسمبلی لا ءکمیٹی میں زیر التوا ہے، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حکم پر روکے گئے ترمیمی بل پر گورنر پنجاب کو دستخط کرنے کا حکم دیا جائے۔دوران سماعت فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے کہ آئین کے تحت وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلی کو فریق نہیں بنایا جاسکتا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کے بیرون ملک جانے میں کابینہ رکاوٹ ہے بلکہ ان کے اپنے گھر کے بھی مسئلے مسائل ہیں ،بلاول بھٹو کو اپنا صدقہ دیتے رہنا چاہیے ، مولانا فضل الرحمان اگر جلسہ ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فوادچوہدری صاحب ہم نے بھی سپیکر کو خط لکھا ہے کہ آٹا، چینی چور وزیراعظم پارلیمان سے لاپتہ ہیں،پاکستان کی 73 سالہ تاریخ کے سب سے نالائق ، نااہل ، جھوٹا ... تفصیل

 لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سےکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ چوہان صاحب آٹے اور چینی بحران کی انکوائری رپورٹ سامنے لائیں،وزیراعظم نے انکوائری رپورٹ سے پہلے جہانگیرترین اور خسروبختیار کو این آراو دے دیا ہے،وزیراعظم نے علیمہ خان اور زلفی ... تفصیل