پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2019 میں پاکستان کو 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ قرض دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز مشرف کےخلاف فیصلہ سنانےوالے جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کےلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ،بینچ 25 فروری کو سماعت کرے گا
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارلحکومت کی یونین کونسل 40 کے ضمنی الیکشن روکنے کا حکم دےدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارلحکومت کی یونین کونسل 40 کے ضمنی الیکشن روکنے کا حکم دے دیا۔قبل ازیں الیکشن کمیشن نے 15 جنوری کو یوسی 40 میں الیکشن کرانے کا شیڈول جاری کیا تھا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کا 15 جنوری کو ضمنی انتخابات کرانے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دےد یا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن یونین کونسل 40 کا الیکشن شیڈول دوبارہ جاری کرے ۔فیصلے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن آئی سی ٹی لوکل گورنمنٹ رولز 2015 کی شق 11(2) کے مطابق شیڈول جاری کرے، یونین کونسل 8 کے ضمنی الیکشن کا شیڈول لوکل گورنمنٹ رولز 2015 کی شق30 کے مطابق جاری کیا جائے۔واضح رہے کہ یونین کونسل 40 میں الیکشن قانون کے مطابق نہ کرانے کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کے بیرون ملک جانے میں کابینہ رکاوٹ ہے بلکہ ان کے اپنے گھر کے بھی مسئلے مسائل ہیں ،بلاول بھٹو کو اپنا صدقہ دیتے رہنا چاہیے ، مولانا فضل الرحمان اگر جلسہ ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فوادچوہدری صاحب ہم نے بھی سپیکر کو خط لکھا ہے کہ آٹا، چینی چور وزیراعظم پارلیمان سے لاپتہ ہیں،پاکستان کی 73 سالہ تاریخ کے سب سے نالائق ، نااہل ، جھوٹا ... تفصیل

 لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سےکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ چوہان صاحب آٹے اور چینی بحران کی انکوائری رپورٹ سامنے لائیں،وزیراعظم نے انکوائری رپورٹ سے پہلے جہانگیرترین اور خسروبختیار کو این آراو دے دیا ہے،وزیراعظم نے علیمہ خان اور زلفی ... تفصیل