پاکستان میں ایک ہی روز میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق، ملک بھر میں ہلاکتیں 16 ،کیسز 1542ہو گئے
پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

وفاقی حکومت کاچین میں پھنسے طلبہ کے والدین کواعتمادمیں لینے کا فیصلہ

لاہور( نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے چین کے صوبے ووہان اور ہوبی میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کو اعتما دمیں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں آئندہ ہفتے بریفنگ دی جائے گی جس میں انہیں ان کے بچوں کی حفاظت کیلئے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا والدین کو بریفنگ دیں گے۔ او پی ایف کے مطابق ایک ہزار پاکستانی طلبہ چین میں لاک ڈاﺅن سے متاثر ہوئے، پاکستانی سفارت خانے نے طلبہ کی سہولت ڈیسک قائم کردیا ہے، صرف 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی اور چاروں پاکستانی طلبہ صحتیاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہوچکے ہیں۔اس سلسلہ میں پاکستانی طلبہ کے والدین سے باضابطہ رابطہ کرنے سمیت اخبارات میں اشتہار بھی شائع کیا گیا ہے ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی روز میں چار افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی ، نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 1542 تک جاپہنچی ہے۔ نجی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کورونا وائرس کی مشکل گھڑی میں نوجوانوں کے ذریعے غریب افراد میں راشن تقسیم کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کوئی بھی حکومت اکیلے وائرس کو شکست نہیں دے سکتی ہے ،عالمی ... تفصیل