ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
ملک میں کورونا سے مزید 5 ہلاکتیں، تعداد 52 ہوگئی، مجموعی کیسز 3755 تک جا پہنچے
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
کوئٹہ: ڈاکٹرز پر پولیس کا لاٹھی چارج، ینگ ڈاکٹرز نے سروسز کا بائیکاٹ کردیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نجی سکولوں کی فیس میں20فیصد کمی، ماہانہ بنیادوں پر وصولی کی پابندی کرانے کا فیصلہ
طورخم سرحد افغان شہریوں کی واپسی کیلیے یکطرفہ طور پر کھول دی گئی
پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں 14 اپریل تک توسیع
تازہ تر ین

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بدعنوانی کے کیسز میں ریلیف مانگنے والے ملزمان کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی

لاہور( نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب ) سے ترمیمی آرڈیننس 2019 کے تحت بدعنوانی کے کیسز میں ریلیف مانگنے والے ملزمان کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔میڈیا رپورٹ میں سرکاری دستاویزات کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ سابق بیوروکریٹس اور اہم سیاستدانوں کی ایک بڑی تعداد نے آرڈیننس کے تحت اپنے کیسز ختم کرنے کی درخواست کی ہے۔دستاویز کے مطابق اب تک صرف 3 افراد عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جن کی درخواستیں نمٹاتے ہوئے انہیں بری کردیا گیا۔ان میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سمٹ بینک کے سابق صدر بلال شیخ اور پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر رسول خان محسود شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ آرڈیننس کے تحت ریلیف کی درخواستوں نے انسداد بدعنوانی کے ادارے میں بے چینی پیدا کردی ہے جس کی قانونی ٹیم نے ان کے اقدام کے خلاف مستقبل کی کارروائیوں کی تیاری شروع کردی تھی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے آٹا و چینی بحران کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک اور تحقیق خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل اور متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 52 ہوگئی ، مزید نئے کیسز کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3520 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو اب تک کورونا وائرس ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا وائرس کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم دیدیا جبکہ چیف جسٹس گلزار احمد نے ... تفصیل