حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

خیبر پختونخوا کی گل نسا اقوام متحدہ کے امن مشن کیلئے منتخب

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس کی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل نسا اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہو گئیں۔اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہونے والی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل نسا کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک سے ہے جنہوں نے سال 2012 میں پولیس میں شمولیت اختیار کی۔گل نسا کمانڈو ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد ایلیٹ فورس میں شامل ہو گئی تھیں اور وہ اب جلد اقوام متحدہ کے امن مشن پر روانہ ہوں گی۔اس سے قبل خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون جیٹ فائلٹ پائلٹ کا اعزاز کائنات جنید نے حاصل کر رکھا ہے۔ جو لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ کی رہائشی ہیں۔ کائنات جنید نے پاکستان ائرفورس کے جی ڈی پی ٹیسٹ میں نہ صرف پہلی پوزیشن حاصل کی تھی بلکہ وہ خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جن کی بطور پائلٹ سلیکشن ہوئی تھی۔جنید کائنات کے والد اسکواڈرن لیڈر احمد جنید کا کہنا تھا کہ ان کی دلی خواہش پوری ہوئی کہ ان کی بیٹی پاکستان ائر فورس میں بطور جیٹ پائلٹ فائٹر منتخب ہوئی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل

Columns