اسلام آباداحتساب عدالت نے فریال تالپور کی بینک اکائونٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی
وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر افغان مہاجرین کیلئے ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا
ایل پی جی کی قیمت میں 39روپے فی کلوگرام کمی،مارچ کیلئے 11.8کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1067.39روپے مقرر
نواز شریف کی صحت کو کورونا سے شدید خطرہ، آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت
وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کیلئے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
چیئرمین ، پرنٹر اور پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمن انتقال کر گئے
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1865ہوگئی ،25افراد جاں بحق …58صحت یاب ہوگئے
تازہ تر ین

جسٹس محمد قاسم خان نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور( نیوز ڈیسک)جسٹس محمد قاسم خان نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس لاہور میں منعقد ہوئی جہاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جسٹس محمد قاسم خان سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لیا ۔تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ، ہائیکورٹ کے ججز صاحبان ، وفاقی و صوبائی لاءافسران ،بارز کے عہدیداران ، اعلیٰ عسکری و سول حکام سمیت چیف جسٹس محمد قاسم خان کے اہل خانہ شریک ہوئے ۔حلف بردار ی کی تقریب کے موقع پر کورونا وائرس سے بچا ﺅکے خصوصی اقدامات کیے گئے اور تمام افراد کو مکمل اسکریننگ اور ہینڈ سینیٹائزنگ کے بعد شرکت کی اجازت دی گئی۔عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد چیف جسٹس محمد قاسم خان لاہور ہائیکورٹ پہنچے جہاں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خا ن نے مختلف شہروں میں آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کی شکایات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آٹا وافر مقدار میں موجود ہے تو قلت نہیں ہونی چاہیے،قیمت بھی نہ بڑھے، وزیر فوڈ سیکورٹی فوری ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کورونا وائرس کے باعث سندھ میں 2 اور خیبر پختونخوا میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے ، نئے کیسز کی تصدیق کے بعد مجموعی کیسز 1872 تک جاپہنچے ہیں۔صوبہ سندھ کی وزیر صحت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کی مہم کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے تمام شہریوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیاـپنجاب انصاف امداد پروگرام آج ( بدھ)سے شروع ہوگاـ امیدواران آن لائن/ایس ایم ایس کے ذریعے ... تفصیل