اسلام آباداحتساب عدالت نے فریال تالپور کی بینک اکائونٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی
وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر افغان مہاجرین کیلئے ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا
ایل پی جی کی قیمت میں 39روپے فی کلوگرام کمی،مارچ کیلئے 11.8کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1067.39روپے مقرر
نواز شریف کی صحت کو کورونا سے شدید خطرہ، آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت
وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کیلئے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
چیئرمین ، پرنٹر اور پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمن انتقال کر گئے
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1865ہوگئی ،25افراد جاں بحق …58صحت یاب ہوگئے
تازہ تر ین

عورت مارچ کو روکنے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عورت مارچ کو روکنے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست عمران جاوید اور قاری سہیل احمد فاروقی سمیت دیگر نے دائر کی ،درخواست میں کمشنر اسلام آباد وفاقی حکومت چیئرمین پیمرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ عورت مارچ کو روکنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ عدالت نے درخواست کو مسترد کرتے ہوئے خارج کردی۔ درخواست میں کہاگیاکہ 6مارچ کو عدالت نے حقائق کے برعکس درخواست خارج کی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت ایک رکنی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خا ن نے مختلف شہروں میں آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کی شکایات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آٹا وافر مقدار میں موجود ہے تو قلت نہیں ہونی چاہیے،قیمت بھی نہ بڑھے، وزیر فوڈ سیکورٹی فوری ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کورونا وائرس کے باعث سندھ میں 2 اور خیبر پختونخوا میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے ، نئے کیسز کی تصدیق کے بعد مجموعی کیسز 1872 تک جاپہنچے ہیں۔صوبہ سندھ کی وزیر صحت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کی مہم کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے تمام شہریوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیاـپنجاب انصاف امداد پروگرام آج ( بدھ)سے شروع ہوگاـ امیدواران آن لائن/ایس ایم ایس کے ذریعے ... تفصیل