اسلام آباداحتساب عدالت نے فریال تالپور کی بینک اکائونٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی
وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر افغان مہاجرین کیلئے ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا
ایل پی جی کی قیمت میں 39روپے فی کلوگرام کمی،مارچ کیلئے 11.8کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1067.39روپے مقرر
نواز شریف کی صحت کو کورونا سے شدید خطرہ، آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت
وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کیلئے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
چیئرمین ، پرنٹر اور پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمن انتقال کر گئے
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1865ہوگئی ،25افراد جاں بحق …58صحت یاب ہوگئے
تازہ تر ین

سراج الحق کاپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ

لاہور (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ کےا ۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر آنے کی ضرورت ہے ۔ کرونا کے خلاف جنگ میں مشترکہ لائحہ عمل ناگزیر ہے ۔ وفاقی حکومت کو اس کی ذمہ داریوں کے حوالے سے متوجہ کرتے رہیں گے ۔ کرونا ایک قومی مسئلہ ہے ،موجودہ صورتحال میں سیاست سے بالاترہو کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔ وفاقی حکومت نے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں نہیں لیا ۔ جماعت اسلامی کی طرف سے سندھ میں خصوصی تعاون پر اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ جماعت اسلامی نے ہمیشہ قومی مفاد میں فیصلے کیے ۔ سینیٹر سراج الحق اور بلاول بھٹو نے قومی مشاورت پر باہمی اتفاق کااظہار کیا ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خا ن نے مختلف شہروں میں آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کی شکایات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آٹا وافر مقدار میں موجود ہے تو قلت نہیں ہونی چاہیے،قیمت بھی نہ بڑھے، وزیر فوڈ سیکورٹی فوری ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کورونا وائرس کے باعث سندھ میں 2 اور خیبر پختونخوا میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے ، نئے کیسز کی تصدیق کے بعد مجموعی کیسز 1872 تک جاپہنچے ہیں۔صوبہ سندھ کی وزیر صحت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کی مہم کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے تمام شہریوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیاـپنجاب انصاف امداد پروگرام آج ( بدھ)سے شروع ہوگاـ امیدواران آن لائن/ایس ایم ایس کے ذریعے ... تفصیل