اسلام آباداحتساب عدالت نے فریال تالپور کی بینک اکائونٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی
وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر افغان مہاجرین کیلئے ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا
ایل پی جی کی قیمت میں 39روپے فی کلوگرام کمی،مارچ کیلئے 11.8کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1067.39روپے مقرر
نواز شریف کی صحت کو کورونا سے شدید خطرہ، آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت
وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کیلئے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
چیئرمین ، پرنٹر اور پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمن انتقال کر گئے
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1865ہوگئی ،25افراد جاں بحق …58صحت یاب ہوگئے
تازہ تر ین

سندھ میں لاک ڈائون کے موثر نتائج سامنے آنے کے بعد لاک ڈائون مزید سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ میں لاک ڈان کے مؤثر سامنے آنے اور24مارچ کو کورونا کے صرف 8کیس سامنے آنے کے بعد حکومت سندھ نے لاک ڈان کومزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھرمیں لاک ڈان کومثربنایا جائے اورصبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک کریانہ اسٹورز،سبزی اورگوشت کے علاوہ دوھ اورآشیائے ضروریہ کی وہ تمام دکانیں جنہیں عوام کی سہولت کے لیے لاک ڈان سے استثنی دیا گیا ہے وہ بند رہیں گی صرف میڈیکل اسٹورکھلے رہیں گے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے بینکنگ سیکٹرز سے کہا گیا ہے کہ وہ تمام برانچزکھولنے کی بجائے ضروری برانچزکھولیں اورمحدود عملہ طلب کیا جائے ۔ صوبائی وزیراطلاعات ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ غذائی آشیاء اورضروریات زندگی کا سامان فروخت کرنے والی دکانیں اوربڑے اسٹوراب 12 گھنٹے سے زائد کھلے نہیں رہیں گے یہ فیصلہ لاک ڈان کومثربنانے کے لیے کیا گیا ہے عوام حکومت کے اقدامات میں تعاون کریں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خا ن نے مختلف شہروں میں آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کی شکایات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آٹا وافر مقدار میں موجود ہے تو قلت نہیں ہونی چاہیے،قیمت بھی نہ بڑھے، وزیر فوڈ سیکورٹی فوری ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کورونا وائرس کے باعث سندھ میں 2 اور خیبر پختونخوا میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے ، نئے کیسز کی تصدیق کے بعد مجموعی کیسز 1872 تک جاپہنچے ہیں۔صوبہ سندھ کی وزیر صحت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کی مہم کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے تمام شہریوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیاـپنجاب انصاف امداد پروگرام آج ( بدھ)سے شروع ہوگاـ امیدواران آن لائن/ایس ایم ایس کے ذریعے ... تفصیل