پاکستان میں کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق اور مجموعی کیسز کی تعداد 2708ہوگئی
نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس داخل دفتر کرنے کا حکم
پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا
پاکستان کا افغان شہریوں کی واپسی کے لیے 6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان
پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2709 ہوگئی
حکومت کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کامعاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان
کورونا سے پاکستان کا2500ارب کا نقصان، ایک کروڑ 85لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے
تازہ تر ین

ملازم محکمہ تعلیم کے پی کے محمد ریاض کو پنشن مراعات دینے کا فیصلہ کالعدم ،ملازمت سے ہٹانے کا فیصلہ بحال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے ملازم محکمہ تعلیم کے پی کے محمد ریاض کو پنشن مراعات دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے محمد ریاض کو ملازمت سے ہٹانے کا محکمہ تعلیم کا فیصلہ بحال کر دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دور ان سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ ریاض 18 سال ملازمت سے غیر حاضر رہا،اتنا عرصہ غیر حاضر رہنے والے کو ملازمت پر کیسے لیا جا سکتا ہے۔وکیل نے کہاکہ میرے موکل کی 14 سال سروس ہے،اتنا عرصہ سروس پر پنشن مراعات ملنی چاہیے۔وکیل کے پی کے نے کہاکہ جبری ریٹارمنٹ پر پنشن کے لیے 25 سال سروس ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ 14 سال سروس کا درخواست گزار کو کوئی فائدہ نہیں۔ دلائل سننے کے بعد عدالت نے کے پی کے حکومت کی اپیل منظور کرلی،صوبائی ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف بڑی لمبی جنگ ہے اورکسی کو غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے ،غلط باتیں نہ کی جائیں کورونا کسی کو نہیں بخشے گا ،ہمیں کبھی کسی غلط فہمی میں نہیں رہنا کہ یہ پاکستان ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کورونا وائرس کے خلاف انتہائی ذمہ داری سے فرائض انجام دینے والے ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈیکس سٹاف کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر اضافی پیکج کا اعلان ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف ،مریم نواز اور یوسف عباس کے خلاف کیس کی کارروائی ریفرنس دائر ہونے تک روکدی۔لاہور کی احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ... تفصیل