حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

میٹروپولیٹین کارپوریشن، سی ڈے اے اور اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے شہر میں کلورین،بلیچ واش اور سپرے کا آغاز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے میٹروپولیٹین کارپوریشن، سی ڈے اے اور اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے شہر میں کلورین،بلیچ واش اور سپرے کا آغاز کر دیا گیا ۔کرونا وائرس بچاؤ کے لیے شہر کی مختلف سڑکوں اور مارکیٹس میں واشنگ اور سپرے کیا گیا ،کلورین واش اور سپرے کا آغاز پمز ہسپتال سے کیا گیا ،آپریشن میں 30 واٹر ٹینکر،فائیر برگیڈ سمیت ایم سی آئی کے عملہ نے حصہ لیا ۔پمز سمیت تمام ہسپتالوں،کورنٹائن سینٹرز اور پناہ گاہوں میں بھی سپرے کیا گیا ،سْپر جناح،ایف 10، جی10 میلوڈی مرکز سمیت بڑے تجارتی مراکز اور شہر کی تمام اہم شاہراہوں ایکسپریس وے،مری روڑ،جناح ایونیو، 7th ایونیو،کشمیر ہائے وے سمیت دیگر شاہراہوں پر بھی سپرے کر نے کا فیصلہ کیا گیا ۔دوسر ی جانب جڑواں شہر راولپنڈی میں بھی کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے محکمہ صحت کا عملہ شہر کی سڑکوں پر فعالرہا ،شہر کے بازاروں میں کرونا سے بچاؤ کیلئے اسپرے کا سلسلہ جاری رہا ،اسپرے پمپ کے زریعہ جراثیم کش محلول کے زریعہ کیا جاتا رہا ،اسپرے کرنے والے عملہ کو پہننے کے لیے خصوصی کٹس فراہم کی گئی ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل

Columns