حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

حکومت کا بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے ملک میں واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے ملک میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت اوورسیز کے مطابق اس وقت تقریباً 150 کے قریب پاکستانی بینکاک ایئرپورٹ پر موجود ہیں جنہیں آج ہفتہ رات آٹھ بجے خصوصی طیارے کے ذریعے واپس لایا جائے گا۔زلفی بخاری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد کی جا رہی ہے۔ کوروناکی وبا ء سے پوری دنیا کا نظام مفلوج ہو چکا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کے مطابق تمام بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر گہری نظر ہے۔ملک کے تمام ائیرپورٹس پر انتظامات مکمل اور بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کی ٹیسٹنگ کی سہولیات موجود ہیں۔ ان تمام تر انتظامات کا خود جائزہ لیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل

Columns