حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

آزادکشمیر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 6 ہوگئی

مظفرآباد(نیوزڈیسک) آزادکشمیر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 6 ہوگئی،وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی کے مطابق دو نئے کیسز میرپور جبکہ 2 کا تعلق بھمبر سے ہے،آزادکشمیر میں کورونا کے مثبت مریضوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے, وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی نے مرکزی ایوان صحافت کے کورونا اپڈیٹ سیل کو آگاہ کرتے یوئے بتایا کہ تمام کیسز میرپور ڈویژن میں ہیں اور مثبت کیسز والے افراد باہر سے سفر کرکے میرپور اور بھمبر آئے تھے, بھمبر میں 2 مثبت کیسز خواتین میں آئے جو کچھ دن قبل لالہ موسٰی ایک شادی کی تقریب میں گئی تھیں اسی طرح میرپور میں سامنے آنے والے مزید دو کیسز پہلے سے کورونا کے متاثرہ شخص کے والدین ہیں،اس طرح مجموعی طور پر آزادکشمیر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 6 ہوگئی ہے جن میں سے 4 میرپور جن میں کورونا باہر سے آنے والے افراد سے پھیلا جبکہ بھمبر کی 2 مریض خواتین کو لالہ موسٰی سفر کرنے کے بعد یہ وائرس لگا. آزادکشمیر کے تمام اضلاع کی انتظامیہ 15 فروری کے بعد سے آزادکشمیر میں آنے والے تمام افراد کا ڈیٹا مرتب کررہی ہے, انتظامیہ نے متعلقہ اضلاع کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ لاک ڈاون کے دوران اپنے گھروں میں موجود رہیں اور اگر اُن کے اردگرد کوئی ایسا شخص جس نے حال ہی میں بیرون ملک یا بیرون آزادکشمیر سے سفر کیا ہو اس کے بارے میں متعلقہ انتظامیہ کو فوری آگاہ کریں تاکہ اس بیماری کے پھیلاو کو آزادکشمیر کی حد تک موثر طریقے سے روکا جاسکے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل

Columns