حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

زلفی بخاری نے خواجہ آصف کو ایک ارب کے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے خواجہ آصف کو ایک ارب کے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا،قانونی نوٹس کے ذریعے زلفی بخاری کا خواجہ آصف سے عائد الزامات فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ۔ ایک بیان کے مطابق قانونی نوٹس میں زلفی بخاری نے (ن )لیگی رہنما سے معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ۔ زلفی بخاری کی جانب سے خواجہ آصف کو الزامات کی واپسی اور معافی کیلئے 14 روز کی مہلت دی گئی ،قانونی نوٹس 2002 کے ہتک عزت آرڈیننس کی دفعہ 8 کے تحت بھجوایا گیا ہے ۔ معاون خصوصی نے کہاکہ میری مدت وزارت میں کم و بیش 9 لاکھ 50 ہزار پاکستانیوں کو بیرون ملک روزگار میسر آیا، ستمبر 2019 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 1 ارب 740 ملین ڈالرز کا زرمبادلہ پاکستان بھجوایا گیا۔زلفی بخاری نے کہاکہ ہم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پولیس فیسیلیٹیشن سنٹر قائم کیا، ان سارے اقدمات کے ذکر کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ میں پاکستان اور اسکے عوام کی خدمت کا عزم مصمم کررکھا ہے۔زلفی بخاری نے کہاکہ بیہودہ، لغو اور من گھڑت الزامات کے ذریعے خواجہ آصف نے میری ساکھ اور قومی مفادات پر کاری ضرب لگانے کی کوشش کی ہے، خواجہ آصف کو بھاگنے نہیں دیں گے۔انہوں نے کہاکہ پانامہ شریف کا حواری معافی مانگے یا عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل

Columns