اسلام آباد (نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کے آئیکون ٹاور ریفرنس کیس میں سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی اور ڈاکٹر ڈنشاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 جون تک توسیع کر دی ۔ پیر کو ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ۔ دور ان سماعت کورونا وائرس احتیاطی تدابیر کے باعث ملزمان کو عدالت پیش نہ کیا جا سکا ،ملک ریاض کی ایک دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔ وکیل نے یقین دہانی کرائی کہ ملک ریاض آئندہ سماعت پر پیش ہو جائیں گے ۔ بعد ازاں آئیکون ٹاور ریفرنس کی سماعت 18 جون تک ملتوی کر دی گئی ،ملزمان پر باغ ابن قاسم کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل