حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ملک میں ٹرین بحالی پر سندھ حکومت ناراض ہوگئی

کراچی (نیوزڈیسک) وزیرٹرانسپورٹ اویس قادرشاہ نے وزیراعظم کے ٹرین بحالی کے فیصلے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ٹرینوں کی بحالی پر سندھ کو اعتماد میں لئے بغیر فیصلہ کیا گیا,دیکھیں گے وزیرریلوے اپنی زبان پرکتناعمل کرتے ہیں. اویس شاہ نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل نہیں ہوا تو شیخ رشید کو استعیفی دینا ہوگا,ٹرینوں کے ذریعے کورونا کو دعوت دینے کہ مخالف ہیں.انہوں نے کہا کہ ٹرینیں چلنے کہ بعد میڈیا کو لیکر ریلوے اسٹیشن پر جائیں گے,ان کو دکھائیں گے ایس او پی پر عمل نہیں ہورہا ہے,سندھ حکومت ٹرین چلانے کہ مخالف نہیں ہیں ہے,اگر اداریکو خسارہ ہوتاہے تو کیا کا الزالہ لوگوں کی جان سے کریں؟اگر ریلوے ایس او پیز پر عملدرآمد کراسکتی ہے تو تمام ٹرینیں چلائے،وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی باتوں میں تضاد ہے،شیخ رشید پورے پاکستان کوسفر کرانا چاہتے ہیں, کراچی میں آن لائن ٹکٹنگ پہلے سے ہی جاری ہے.صوبائی وزیر نے ایک سوال کہ جواب میں کہا کہ انٹرسٹی ٹرانسپورٹرز سے بات چیت جاری ہے،انٹرسٹی ٹرانسپورٹ نیحکومت کو ماسک فراہم کرنے کاکہاہے,مگرمسافروں کو ماسک کی فراہمی ٹرانسپور ٹرز کی ذمہ داری ہوگی، ٹرانسپو رٹ اتحاد حکومت کے ساتھ تعاون کیلیے تیارہے، سندھ میں ٹرانسپو رٹ کرایوں میں کمی سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی. انہوں نے کہا کہ بسوں میں ایک سیٹ خالی چھوڑی جائے گی، سندھ کوبتائیبغیر کافی سیکٹرز کھولے گئے,ٹرانسپورٹرز نے آن لائن ٹکٹنگ شروع کرنے کا کہا ہے.انہوں نے شکوہ کیا کہ وفاق کچھ معاملات پر سندھ حکومت سے مشاورت نہیں کرتا, ویرا عظم نے کہاتھا صوبے ٹرانسپورٹ سے متعلق ایس او پیز بنائیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل

Columns