کراچی (نیوزڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی نے سندھ اسمبلی کا اجلاس 20مئی بدھ کو طلب کرلیا ہے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس 11بجے صبح سندھ اسمبلی بلڈنگ میں ہوگااجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال اوراس سے پیدا ہونے والے مسائل پرایوان میں بحث کی جائے گی جبکہ اجلاس میں صوبائی اسمبلی کے محدودارکان شرکت کریں گے حزب اقتداراورحزب اختلاف کے ارکان کورم کا معاملہ نہیں اٹھائیں گے۔اجلاس میں 91 ممبران شرکت کریں گے، سندھ اسمبلی کے کل ارکان کی تعداد 168 ہے۔ اجلاس میں سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے گا، شرکت سے قبل اراکین کا درجہ حرارت چیک کیا جائے گا۔
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل