حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سندھ ہائی کورٹ نے شاہد خاقان عباسی اور ارشد مرزا کی ایم ڈی پی ایس او تعیناتی ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور کرلی

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور ارشد مرزا کی ایم ڈی پی ایس او تعیناتی ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔سندھ ہائیکورٹ نے پی ایس او میں ایم ڈی کی غیر قانونی بھرتی ریفرنس کے خلاف ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ارشد مرزا کی 5,5 لاکھ کے عیوض میں ضمانت منظور کرلی ،سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیر اعظم نے نیب کو آڑے ہاتھوں لے لیا کہا نیب چاہے جھاڑو پھیر دے لیکن کوئی کیس نہیں بنتا نیب کو اوپن چیلنج ہے کیمرے کے سامنے آئے اور پھر ہم سے پوچھا جائے،سابق وزیر اعظم نے کہا کہ آج ملک نہیں چل رہا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا چیلنج ہے لیکن حکومت کی کوئی پالیسی نظر نہیں آرہی ،عدالت نے نیب کو 9 جوں تک دونوں ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ دونوں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق سیکریٹری پیٹرولیم ارشد مرزا پر ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی بھرتی کا ریفرنس کراچی احتساب عدالت میں زیر سماعت ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل

Columns