کویت سٹی (نیوزڈیسک)کویت میں پھنسے 262 پاکستانی 2 پروازوں کے ذریعے ملتان پہنچ گئے ۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کویت سے آنے والی پہلی پرواز کے ذریعے 128 مسافر ملتان پہنچے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملتان پہنچنے والے 128 مسافروں میں سے 76 مسافروں کو قرنطینہ، 51 کو ہوٹل اور ایک مسافر کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کویت سے آنیوالی دوسری پرواز کے ذریعے 134 مسافرملتان پہنچے ۔ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ 134 مسافروں میں سے 86 کو قرنطینہ سینٹر ، 48 مسافروں کو ہوٹل منتقل کیا گیا ہے۔
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل