اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب شاہین رضا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا، لواحقین سے اظہار تعزیت اور صبر کی دعا کی ۔اپنے تعزیتی بیان میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین عباس کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ وزیر خارجہ نے کہاکہ پی ٹی آئی کی دیرینہ کارکن کی رحلت پر دل گرفتہ ہوں ۔وزیر خارجہ نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل