حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

بیف نہاری

اجزاء

گوشت ۔۔ 1 کلو،

ادرک لہسن کا پیسٹ۔۔ 1 کھانے کا چمچ،

سونف پاؤڈر ۔۔ 3 کھانے کے چمچ،

زیرہ پاؤڈر۔۔ 1 کھانے کا چمچ،

ہلدی ۔۔ 1/2 کھانے کا چمچ،

لال مرچ ۔۔ 2 کھانے کے چمچ،

نمک ۔۔ 1 کھانے کا چمچ،

گرم مصالحہ پاوڈر۔۔ 1 کھانے کا چمچ،

آٹا ۔۔  5 کھانے کے چمچ،

ہری مرچ ۔۔ 8 عد د،

ہرا دھنیا ۔۔  1 گڈی،

آئل ۔۔  1/2 کپ۔

ترکیب

تیل گرم کر کےادرک لہسن کا پیسٹ شامل کریں۔

گاۓ کا گوشت ڈال کر 10 منٹ فرائی کریں۔

اب اس میں 1 لیٹر پانی ڈال کر ڈیڑھ گھنٹے تک پکائیں۔

جب گوشت گل جاۓ تو اسے نکال کر شوربے میں سونف، زیرہ پاؤڈر اور گرم مصالحہ ڈال دیں۔

آٹے کو پانی میں ملا کر شوربے میں ڈال دیں۔

جب گاڑھا ہو جاۓ تو گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر 20 منٹ تک پکائیں.

ہرے مصالحے ڈال کر سرو کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل