حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

زیسٹی نوڈلز سیلڈ

اجزاء

دو کھانے کے چمچ۔۔ مرغی کی یخنی،

ایک کھانے کا چمچ۔۔ سرکہ،

ایک کھانے کا چمچ۔۔ لیمن جوس،

ایک پاؤ۔۔ نوڈلز،

ایک کپ۔۔ کھیرا،

ایک چائے کا چمچ۔۔ روسٹڈ تل،

 ہری پیاز۔۔ دو عدد( ½ 1انچ لمبا کاٹ لیں ) ،

پانچ چائے کے چمچ۔۔ سویا سوس،

دو چائے کے چمچ۔۔ تلوں کا تیل،

¾  چائے کا چمچ۔۔ چلی سوس،

½ 1 چائے کا چمچ۔۔ چینی،

سرخ شملہ مرچ۔۔ ایک عدد،

دو کھانے کے چمچ۔۔ پارسلے۔

ترکیب

مرغی کی یخنی، سرکہ، لیمن جوس، سویا سوس، تلوں کا تیل، چلی سوس اور چینی کو اچھی طرح مکس کر کے ڈریسنگ تیار کرلیں۔

نو ڈلز میں آدھی ڈریسنگ مکس کر کے 30 منٹ کے لیے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔

پھر اس میں بقیہ ڈریسنگ، کھیرا، روسٹڈ تل ، ہری پیاز، سرخ شملہ مرچ اور پارسلے مکس کریں۔

تیار ہونے پر سرو کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل