حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سنگاپور فرائیڈ نوڈلز

اجزاء

ایگ نوڈلز۔۔آٹھ اونس،

مرغی کا سینہ۔۔ ایک عدد،

لہسن۔۔ دو جوئے(پسے ہوئے)،

سبز و سرخ شملہ مرچ۔۔ ایک عدد،

انڈے۔۔ دو عدد(پھینٹے ہوئے)،

نمک و سیاہ مرچ۔۔ حسب ذائقہ،

جھینگے یا شرمیس۔۔آٹھ اونس،

بند گوبھی۔۔ چار اونس(باریک کٹی ہوئی)،

ہری پیاز۔۔ چار عدد،

سرخ مرچ پاؤڈر۔۔ ایک چائے کا چمچ،

تیل۔۔ تین کھانے کے چمچ،

ترکیب

نوڈلز کو اْبلتے پانی میں بھگو کر دس منٹ رکھ دیں۔ جب نرم ہو جائیں تو نچوڑ کر خشک کرلیں۔ ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کر کے انڈوں میں نمک و سیاہ مرچ ملا کر تل کردونوں طرف سے روٹی پکا لیں اور اسے اسٹرپ کی شکل میں کاٹ کر رکھ لیں۔ بقایا  تیل کڑاہی میں گرم کر کے لہسن اور مرچ پاؤڈر ڈالیں اور چند سیکنڈ فرائی کر کے دونوں گوشت چکن و شرمپس بھی ڈال دیں۔ جب چکن کا پانی خشک ہو جائے تو دونوں شملہ مرچیں بیج  نکال کر باریک کاٹ کر ڈالیں اور ساتھ ہی ہری پیاز کاٹ کر ملا دیں۔ حسبِ ذائقہ نمک بھی ملائیں۔ چند منٹ فرائی کرنے کے بعد خشک شدہ نوڈلز بھی ملائیں اور اچھی طرح آپس میں مکس کر کے ایک ڈش میں نکالیں اوراوپرانڈوں کی اسٹرپس سجا دیں اس طرح کہ جال سا بن جائے ۔ ایک طرف لال مرچ کا پھول بنا کر سجا دیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل