حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

چکن پائن ایپل

اجزا

مرغی۔۔ ایک عدد،

انناس۔۔ چار چھلے،

نمک۔۔ ایک چائے کا چمچ،

اجی نوموتو۔۔ ایک چائے کا چمچ،

چکن کی یخنی۔۔ آدھا کپ،

انناس کا جوس۔۔ آدھا کپ،

چینی۔۔ ¼ کپ،

سفید مرچ۔۔ ¼ چائے کا چمچ،

کارن فلور۔۔ دو چائے کا چمچ،

ترکیب

مرغی کے سینے پر سے گوشت اتار کر چوکور بویاں کر لیں۔

انناس کر چار چھلے لے کر چار ٹکڑے کر لیں۔

تھوڑے تیل کو گرم کر کے چکن فرائی کر لیں پھر اس میں آدھا آدھا چائے کا چمچ نمک اور اجی نو مو تو ڈالیں۔

پھر آدھا کپ چکن  یخنی اور آدھا کپ انناس کا جوس ڈالیں ، انناس کے ٹکڑے بھی ڈال دیں۔

ساتھ ہی ¼ کپ چینی، ¼ چائے کا چمچ سفید مرچ اور دو چائے کا چمچ کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر ڈالیں۔

چند منٹ پکانے پر جب قدرے گاڑھا ہو جائے تو گرم گرم پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل