حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

چکن ود مشروم اینڈ گارلک

اجزاء

گوشت مرغی کا۔۔ ایک پاؤ،

ادرک اور لہسن دو چائے کے چمچ،

اجی نو مو تو۔۔ دو چائے کے چمچ،

مرغی کی یخنی۔۔ ایک کپ،

کارن فلور۔۔ ایک کھانے کا چمچ،

مشرومز۔۔ بارہ عدد،

چلی سوس۔۔ ایک چائے کا چمچ،

سویا سوس۔۔ ایک چائے کا چمچ،

نمک۔۔ ¼ چائے کا چمچ،

چینی۔۔ ½ چائے کا چمچ،

ترکیب

مرغی کے ٹکڑوں پر ایک چائے کا چمچ اجی نو مو تو، ½ چائے کا چمچ نمک، ½ چائے کا چمچ چینی، 1 کھانے کا چمچ کارن فلور اور 1 کھانے کا چمچ تیل ملا کر رکھ دیں۔ پھر ایک کپ تیل گرم کر کے گوشت کو تل کر نکال لیں۔ فالتو تیل بھی نکال دیں۔ تھوڑا سا تیل رہنے دیں۔ اس میں ادرک و لہسن ڈال کر تلیں اور پھر گوشت کر دوبارہ ڈالیں اور ریڈ چلی سوس، سویا سوس، یخنی، نمک، چینی، اجی نو مو تو وغیرہ ڈال دیں۔ گرم ہونے پر مشرومز کو دو یا چار حصوں میں کا ٹ کر ڈالیں۔ کارن فلور  کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر ملائیں۔ مناسب گاڑھا ہونے پر گرم گرم چائینیز چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل