حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

تیریاکی بیف اینڈ رائس

اجزاء

پرانے باسمتی چاول۔۔ آدھا کپ،

نمک۔۔ ¼ چائے کا چمچ،

کٹی ہوئی پارسلے۔۔ دو کھانے کے چمچ،

انڈا۔۔ ایک عدد،

نمک۔۔ ¼  چائے کا چمچ،

سیاہ مرچ۔۔ ¼ چائے کا چمچ،

پکا ہوا قیمہ۔۔ آدھا کلو،

پانی۔۔ ایک کپ،

مکھن۔۔ ایک کھانے کا چمچ،

سویا سوس۔۔ تین کھانے کے چمچ،

نرم بریڈ کرمبز۔۔ ایک کپ،

پیاز۔۔ ½  کپ(باریک چورس کٹے ہوئے)،

ترکیب

چاولوں میں ایک کپ پانی اور نمک ڈال کر پکائیں۔ایک پیالے میں پارسلے اور مکھن ملائیں۔  ایک ساڑھے پانچ انچ کے ٹیوب کیک کے  سانچے میں چاولوں کے اس مرکب کو  دبا دبا کر بھر دیں۔ ایک پیالے میں انڈا پھینٹ کر اس میں پکا قیمہ، سویا سوس، بریڈ کرمبز، نمک، پیاز اور سیاہ مرچ ملائیں۔ اب اس قیمہ کے مرکب کو سانچے میں چاولوں کے اوپر دبا  دبا کر ڈال دیں۔ ایک  بیکنگ ٹرے میں المونیم فوائل بچھا کر سانچے کو الٹا دیں اور آہستہ سے اٹھا لیں۔ ٹرے پر چاول اوپر اور قیمہ نیچے آجا ئے گا۔ چاولوں اور گوشت کے اس رنگ کو اب 350 ڈگری پر تقریباً  آدھا گھنٹہ یا 20 منٹ تک بیک کرلیں۔ بہت آہستگی سے فوائل کو پکڑ کر اس کیک کو بڑی پلیٹ میں کھسکا لیں اور اوپر ٹما ٹر کاٹ کر سجا ئیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل