حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

گلاب کا شربت

اجزاء

تازہ گلاب کی پتیاں۔۔ ½ کپ،

ابلتا پانی۔۔ ¾ کپ،

ٹھنڈا پانی۔۔ پانچ کپ،

 انارکا رس۔۔ 2/3  کپ،

چینی۔۔ ¾  کپ،

لیموں کا رس۔۔ ¼  کپ،

سبزالائچی(دانے)۔۔چٹکی بھر،

برف۔۔ حسب ضرورت،

ترکیب

گلاب کی پتیوں کو کوٹ کر اسٹیل  کے برتن میں ڈالیں۔

اس میں ابلتا ہوا پانی اور سبز الائچی ڈال کر رات بھر کے لیے رکھ دیں۔

پھر ململ کے باریک کپڑے سے چھان کر اس میں چینی مکس کریں۔

اب لیموں کا رس، انارکا رس اور ٹھنڈا پانی شامل کردیں۔

برف ڈال کر ٹھنڈا ٹھنڈا سرو کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل