حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

لوبیےکا سوپ

Lobia Ka Soup

اجزاء

لوبیا … ایک کپ،

ناشپاتی … 3 عدد،

گاجریں … 2 عدد،

پانی … ½ 1 کوارٹ،

ہرا پیاز … 7 عدد،

زعفران … تھوڑا سا،

کالی مرچ … حسبِ ضرورت،

لہسن کے کراؤٹونز … 6 عدد،

ہنٹر بیف … 5  اونس،

مکئی کے دانے … ½ کپ،

پیاز … 2 عدد،

لیمن جوس … ½ کپ،

تیز پات … 1 عدد،

اجمور کی پتیاں … 6 عدد،

نمک … حسبِ ذائقہ۔

ترکیب

لوبیےکو بڑے سوس پین میں پانی ڈال کر بھگو دیں اور اسے ساری رات پڑا رہنے دیں ۔ پھر لوبیا خشک کر کے ایک طرف رکھ دیں۔ ہنٹر بیف کاٹ کر ایک برتن میں تھوڑا سا گھی ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں یہاں تک کہ زرا خستہ ہو جائے۔ اب پیاز اور گاجریں چھیل لیں اور انہیں باریک باریک کاٹ لیں۔ اجمور کے پتے بھی پیس لیں اور انہیں فرائی پین میں ڈال کر فرائی کرلیں یہاں تک کہ ہلکا براؤن ہو جائے۔ اب ایک برتن میں پانی اْبالیں اور اسے اس برتن میں ڈال دیں جس میں سبزیاں اور ہنٹر بیف کر فرائی کیا ہے۔ اب اس برتن میں لوبیا، مکئی کے دانے، زعفران اور تیز پات ڈال کر ڈھانپ کر تین گھنٹہ تک پکنے دیں یہاں تک کہ لو بیا نرم ہو جائے۔ اب اس رس کو بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں اور دوبارہ گرم کریں اس میں حسبِ ضرورت نمک اور کالی مرچ ملادیں۔ سوپ تیار ہے۔ ناشپاتی کے ٹکڑے کریں اور رس پر لیمن جوس چھڑکیں، ہرا پیاز باریک باریک کتر لیں اور علیحدہ پیالے میں ڈال لیں ۔ اب پیالوں میں سوپ ڈالیں اور ناشپاتی کے ٹکڑوں ، ہرے پیاز اور لہسن کے کراؤنونز کے ساتھ استعمال کریں یہ سوپ چھ افراد کے لیے کافی ہے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل