حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

لویبا اور بادام کا سوپ

Lobia and Badaam Ka soup

اجزاء

لوبیا … 1 کپ،

مرغی کی یخنی … 6 کپ،

انگور کا جوس … 1 کپ،

لہسن کی پوتھی … 5 عدد،

زیرہ سفید … حسبِ ضرورت،

بادام کی گریاں … ½ 2 کپ،

بادام … ¼ کپ،

ہرا پیاز … 4 عدد،

چینی … 1 چائے کا چمچ،

نمک … ¾ چائے کا چمچ۔

ترکیب

لوبیا دھو کر اسے ایک برتن میں ڈال کر رات بھر پانی میں بھیگا رہنے دیں۔ صبح لوبیا خشک کرلیں۔ اب ایک بڑے برتن میں مرغی کی یخنی اور لوبیا ڈال کر پکائیں۔ آنچ ہلکی رکھیں۔ جب لوبیا گل جائے تو اْتار لیں۔ اب بادام بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔ اضافی بادام علیحدہ کرلیں۔ اب بادام پکے ہوئے لو بیے میں ملا دیں ہرے پیاز کے سفید حصے کو اچھی طرح دھو کر اسے پیس کر اس میں نمک ملا لیں۔  اب پیاز، لہسن، انگور کا جوس ، چینی، زیرہ سفید، یخنی والے برتن میں ڈال کر پکائیں۔ یہاں تک کہ نرم ہو جائے۔ اس آمیزہ کو چھان لیں اور فریج میں رکھ کر تین گھنٹے تک ٹھنڈا ہو نے دیں۔ سوپ تیار ہے۔ اسے آپ بادام کی گریوں کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ سوپ آٹھ افراد کے لیے کافی ہے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل