حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کریم، پنیر اور آلو کا سوپ

Aalo and Kareem soup

اجزاء

کریم …   100 گرام،

مکھن …    6 ٹیبل اسپون،

پانی …    9 کپ،

پیاز …    2 عدد،

اجمور کی پتیاں …    2 ٹیبل اسپون،

کالی مرچ …    حسبِ ذائقہ،

 نمک …    حسبِ ذائقہ،

پنیر …    200 گرام،

آٹا … 4    ٹیبل اسپون،

آلو …    8 عدد،

کرم کلا …      3 چائے کے چمچ،

پودینہ کی پتیاں …    2 چائے کے چمچ،

نمک …     ½ 2 چائے کے چمچ۔

ترکیب

آلو چھیل کر بڑے بڑے کیوبز بنا لیں۔ پیاز چھیل کر باریک باریک کتر لیں۔ اب ایک بڑے برتن میں پانی ڈال کر اس میں سبزیاں اور نمک ڈال دیں۔ اور ہلکی آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک آلو نرم نہ ہو جائیں۔ اب ایک بڑے برتن میں مکھن گرم کریں اور اس میں آٹا ملائیں اور پہلے والے برتن کی سبزیاں پانی سمیت ڈال کر پکائیں اور چمچ ہلاتی رہیں، یہاں تک کہ سوپ گاڑھا ہو جائے۔ اب آٹھ پیالوں میں پنیر اور کریم برابر برابر ڈال دیں پھر اس پر گرم گرم سوپ اْنڈیل لیں۔ حسبِ ضرورت نمک اور کالی مرچ ڈالیں۔ پھر اس پر اجمور کی پسی ہوئی پتیاں چھڑک کر پیجئے۔ یہ سوپ آٹھ افراد کے لیے کافی ہے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل