حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کرنچی ڈراپس

Karanchi Drops

اجزاء

مکھن ۔۔۔ چھ اونس،

چینی ۔۔۔ 3/4  کپ،

میدہ ۔۔۔ پونے دو کپ،

دودھ ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ،

کٹے ہوئے اخروٹ ۔۔۔ دو اونس،

چیری کٹی ہوئی ۔۔۔ دو اونس،

ونیلا ۔۔۔ ایک چائے کا چمچ،

انڈے ۔۔۔۔ دوعدد،

بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔ پونے دو چائے کا چمچ،

سوڈا بائی کاربونیٹ ۔۔۔ ¼ چائے کا چمچ،

کٹی ہوئی کھجوریں ۔۔۔ چار اونس،

کارن فلیکس ۔۔۔ تھوڑے۔

ترکیب

مکھن اور چینی کو پھینٹ لیں اور ونیلا ملا دیں۔ ایک ایک کر کے انڈے بھی ملا دیں۔ میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور سوڈا اور  چھان لیں اور انڈوں والے مرکب میں بمعہ دودھ ملادیں۔ اب کٹے ہوئے اخروٹ ، چیری اور کھجوریں بھی ملا دیں اور میدے کو اچھی طرح سے مل لیں۔ ایک چائے کے چمچ کے برابر میدہ لے کر کارن فلیکس پر ڈال کر رول کریں اور چکنائی لگی اوون ٹرے میں مناسب فاصلے پر رکھ دیں۔ گرم اوون میں 180 یا 350 پر رکھ کر پندرہ بیس منٹ تک بیک کر کے گولڈن کرلیں۔ تقریباً 35 عدد  بسکٹ بنیں گے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل