حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

جلیبی کی پڈنگ

Jalebi Ki Pudding

اجزاء

جلیبی ۔۔۔ آدھا پاؤ،

انڈے ۔۔۔ تین عدد،

ونیلا ایسینس،

دودھ ۔۔۔ آدھا کلو،

چینی ۔۔۔ 25 گرام۔

ترکیب

انڈوں کو خوب پھینٹ کر دودھ اور چینی ملا کر مزید پھینٹیں اور اب ونلا ایسنیس کے چند قطرے ملا دیں۔ اس مرکب میں جلیبیاں بھگو دیں اور پندرہ منٹ بھیگا رہنے دیں۔ اب ایک برتن میں چکنائی لگا کر یہ سارا مرکب ڈال دیں۔ اوون میں بیک کر لیں یا پھر ہلکی آنچ پر توا رکھ کر یہ برتن رکھ دیں۔ اْوپر ڈھکن رکھ کر کوئلے رکھ دیں۔ کچھ دیر بعد ڈھکن ہٹا کر دیکھیں سیٹ ہو گئی ہو تو اْتار لیں اور ٹھنڈی کر کے نوش کریں۔ ویسے گرم گرم بھی مزے کی لگتی ہے۔ آپ کی اپنی پسند ہے، ٹھنڈی ہو یا گرم ۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل