حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

چکن اور پنیر بھری تہ دار روٹی

Chicken Paneer Roti

اجزاء

پکا اور چوپڈ چکن ۔۔۔ ڈیڑھ کپ،

کترا ہوا دھنیا یا پارسلے ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ،

تازہ کریم ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ،

پنیر ۔۔۔ ایک کپ کش شدہ،

فالتو پنیر ۔۔۔ ½ کپ کش شدہ۔

پین کیک بنانے کے لیے اجزا

میدہ ۔۔۔ آدھا کپ،

تیل ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ،

انڈے ۔۔۔ دوعدد،

دودھ ۔۔۔ ¾ کپ،

نمک ۔۔۔ چٹکی بھر۔

ترکیب

ایک پیالے میں چکن، پارسلے ، پنیر، کریم، سفید سوس، نمک و سیاہ مرچ ملادیں۔ جس طرح ایگ رولز  کے لیے پین کیک بنانے ہیں، اسی طرح بنا لیں۔ ہر پین کیک پر مرغی کا مرکب اس طرح رکھیں کہ وہ تہ ورتہ بنتا چلا جائے یعنی پہلے پین کیک، پھر مرغی کا مرکب، پھر پین کیک، پھر مرکب۔ آخر میں ڈھانپ کر گرم اوون میں 180 پر بیس منٹ بیک کریں۔ کور اْتار کر فالتو پنیر ½ کپ چھڑک کر  بغیر ڈھانپے دوبارہ اوون میں دس منٹ کے لیے رکھیں تا کہ اْوپر سے پنیر پگھل جائے اور ہلکا گولڈن ہو جائے۔ کیک کی طرح کاٹ کر گرم گرم نوش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل