حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ثابت مصالحے کا گوشت

Ghoshat Masala

اجزاء

بغیر ہڈی کا گوشت دستی یا مچھلی کا۔۔۔   آدھا کلو،

سیاہ مرچ لونگ الائچیسب ملا کر۔۔۔  25 گرام،

لہسن۔۔۔  ایک پوتھی،

زعفران ۔۔۔   تھوڑا سا،

سوکھا دھنیا۔۔۔  25 گرام،

پیاز۔۔۔  250 گرام(پاؤ)،

گھی۔۔۔   250گرام(پاؤ)،

گھی۔۔۔  250(پاؤ)،

دہی۔۔۔  250 گرام(پاؤ)۔

ترکیب

ادرک کو باریک کاٹ لیں۔ دھنیے کو ہلکا سا کوٹ کر دادڑ کرلیں۔ پیاز کاٹ کر گھی میں براؤن کرلیں اور پھر گوشت اور سارے ثابت  مصالحے اس میں ڈال کر  اتنا پانی ڈالیں کے گوشت نیم گلا ہو جائے۔ اب اس میں دہی ڈال کر بھونیں اور ساتھ ساتھ  لہسن کو پیس کر تھوڑا سا پانی ملا کر پیسٹ سی بنا لیں اور بھوننے کے ساتھ ساتھ تھوڑا لہسن کا پانی بھی ڈالتے جائیں۔ جب گوشت اچھی طرح بھن جائے تو زعفران کو پیس کر کیوڑے میں حل کر کے گوشت پر ڈال دیں اور دم پر رکھ دیں۔ دس منٹ بعد ڈھکن کھو لیں۔ خوشبو دار اور مزے دار گوشت تیار ہے۔ خستہ تنوری روٹی کے ساتھ تناول کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل