حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

چکن/ ڈک وِد آلمنڈر

Chicken Almond

اجزاء

چکن یا بطخ کا گوشت۔۔۔  آدھا کلو،

چار کھانے کے چمچ۔۔۔   تیل،

چار کھانے کے چمچ۔۔۔  سویا سوس،

دو اونس۔۔۔ مشرومز،

سوا کپ۔۔۔  یخنی مرغی کی،

دو چائے کے چمچ۔۔۔  کارن فلور،

ایک چائے کا چمچ ۔۔۔  نمک،

چار اونس۔۔۔  فروزن مٹر دانے،

تین اونس۔۔۔ چھلے ہوئے روسٹ شدہ بادام۔

ترکیب

گوشت کو کاغذ کی طرح باریک پارچوں میں کاٹ لیں۔  تیل گرم کر کے گوشت کو تل کر نرم کرلیں۔ نمک اور سویا سوس بھی ملا دیں۔ جب کٹی ہوئی سلیری، مٹروں کے دانے اور مشرومز کاٹ کر ڈال دیں۔ ایک منٹ پکا کر یخنی ڈال دیں۔ دو منٹ پکا کر کارن فلور کو ٹھوڑے سے پانی میں گھول کر ملائیں اور پکا کر مرکب گاڑھا کرلیں۔ ڈش یا پیالے میں نکال کر بھنے ہوئے خستہ بادام چھڑک دیں اور فوراً پیش کریں ورنہ بادام نرم ہونے لگیں گے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل